مثبت عمل

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - تعمیری عمل، راست اقدام۔ "اس جدوجہد کے مثبت عمل کو توقیت پہنچانا آج کے ادبی اور علمی شعور کی سب سے بڑی ذمہ داری ہے۔"      ( ١٩٨٩ء، متوازی نقوش، ١٦٦ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق صفت 'مثبت' اور اسم 'عمل' کے بالترتیب ملنے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٩ء کو "متوازی نقوش" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - تعمیری عمل، راست اقدام۔ "اس جدوجہد کے مثبت عمل کو توقیت پہنچانا آج کے ادبی اور علمی شعور کی سب سے بڑی ذمہ داری ہے۔"      ( ١٩٨٩ء، متوازی نقوش، ١٦٦ )

جنس: مذکر